سٹیج ڈرامہ ”محبت ہو تو ایسی “آج سے پیش کیا جائیگا

Dec 16, 2016

لاہور(کلچرل رپورٹر)سٹیج ڈرامہ ”محبت ہو تو ایسی “آج سے شالیمار تھیٹر میں پیش کیا جائے گا۔کاسٹ میں شانزہ ‘سونیا سیٹھی ‘چاہت چودھری ‘مشعل خان ‘فیا خان ‘حامد رنگیلا ‘گڈو کمال ‘ندیم برال ‘اسد مکھڑا‘پیراں دتہ ‘ساجد شوکی و دیگر شامل ہیں ۔ ڈرامہ کے مصنف اور ہدایتکار ڈاکٹر اجمل ملک ہیں ۔پروڈیوسر ملک طارق ہیں ۔

مزیدخبریں