شہزاد وسیم سیکرٹری امور خارجہ پی ٹی آئی شہریار سیکرٹری اندرونی سلامتی امور مقرر

Dec 16, 2016

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) عمران خان کی ہدایت پر پارٹی کے متعدد عہدوں پر تقرری کا اعلان کر دےاگےا ڈاکٹر شہزاد وسےم کو مرکزی سےکرٹری امور خارجہ ، شہرےار آفرےدی اےم اےن اے کو سےکرٹری اندرونی سلامتی امور، صوبہ خےبر پی کے کے عاطف خان کو اےڈےشنل سےکرٹری جنرل، شہرام ترکئی کو مرکزی نائب صدر (خےر پی کے)، فضل خان کو مرکزی نائب صدر (خےبر پی کے)،سردار خادم وردک کو ڈپٹی سےکرٹری جنرل (بلوچستان)، شرےف جوگےزئی کو مرکزی نائب صدر (بلوچستان) ، بےازدکاسی جوائنٹ سےکرٹری (بلوچستان)، ڈاکٹر امجد جوائنٹ سےکرٹری (خےبر پی کے) ہوںگے۔
پی آئی اے/ عہدے

مزیدخبریں