نامزد ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کی مزار قائد پر حاضری پھولوں کی چادر چڑھائی

Dec 16, 2016

کراچی (این این آئی) نامزد ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے جمعرات کو مزار قائداعظم محمد علی جناح پر حاضری دی۔ پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیا اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات درج کیے
نوید مختار

مزیدخبریں