بنوں (نوائے وقت رپورٹ) بنوں کے علاقے شہباز عظمت خیل میں پرانی دشمنی کے سبب دو گروپوں میں فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق ہوگئے۔
بنوں: دوگروپوں میں فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق
Dec 16, 2016