پاک فضائیہ کے افسروں، ایئر مینز اور سویلین اہلکاروں کو نان آپریشنل ملٹری اعزازات دیئے گئے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اےئر ہےڈ کوارٹرز مےں تقرےب کے دوران پاک فضائیہ کے افسروں، ائیرمین اور سوےلےنز کو قابلِ فخر خدمات پر نان آپرےشنل ملٹری اعزازات دےئے گئے۔ مہمان خصوصی ائیرمارشل اسد لودھی، وائس چیف آف دی ائیر سٹاف تھے۔فضائےہ کے 106پرسنل جن میں افسر، ائیر مین اور سوےلےنزشامل ہیں کو چیف آف دی ائیر سٹاف تعریفی اسناد، 8افسر وں کو اعلیٰ پیشہ وارانہ خدمات کے بیج، 6 جونیئر کمیشنڈ افسروں کو تمغہ خدمت ملٹری( درجہ دوم) او ر 2سینئر نان کمیشنڈ افسروں کو تمغہ خدمت ملٹری( درجہ سوم )دئےے گئے۔ اسی طرح کی تقریبات پاک فضائیہ کی نادرن، سدرن اور سنٹرل ائیر کمانڈز پر بھی منعقد کی گئیں۔
اعزازات

ای پیپر دی نیشن