فیصل آباد ( نمائندہ خصوصی ) بیوی سے تلخ کلامی کا بدلہ لینے کےلئے دوست نے ریلوے کے سابق کانسٹیبل کو قتل کرکے نعش خالی پلاٹ میں دبا کر اوپر کوڑا سٹینڈ بنا دیا‘ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے نعش کا ڈھانچہ برآمد کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا‘ لطیف اس نے انکشاف کیا کہ اعجاز کو پانچ ماہ قبل اپنے گھر بلا کر جوس میں نشہ آور چیز ملا کر بے ہوش کیا اور گلا دبا کر قتل کردیا۔کے اس کی نعش عمران شہید روڈ پر اپنے ماموں زاد بھائی کی زمین پر دبا کر اوپر کوڑا سٹینڈ بنا دیا جس پر پولیس نے ملزم کی نشاندہی پر گزشتہ روز نعش برآمد کرکے پوسٹمارٹم کےلئے ہسپتال منتقل کر دی اور مقدمہ درج کرکے ملزم سے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔
نعش دبا دی