ڈسکہ: خودکو مسلمان ظاہر کرکے ووٹر لسٹ میں اندراج کرانے والے 5قادیانیوںپر مقدمہ

ڈسکہ(نامہ نگار،نمائندہ خصوصی)خود کو مسلمان ظاہر کرکے ووٹر لسٹ میں نام درج کروانے پر5قادیانیوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔بمبانوالہ کے علاقہ بھاڈیوالہ کے رہائشی مظہرحمید نے تھانہ میں درخواست دی کہ ان کے گائوں کے مقصود انجم ‘منور ‘ظاہر احمد‘طاہر منور ‘ فرقان اور ناصرہ منور جوکہ قادیانی مقرر ہیں۔ انہوںنے اپنے آپ کو مسلمان ظاہرکرکے دھوکہ دہی سے مسلمانوں والی ووٹرلسٹ میں اپنے نام درج کرالیے ہیں جو مذہبی انتشار پھیلانے کے مترادف ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...