سپریم کورٹ نے الیکشن کمشن کو اکائونٹس کی چھان بین کا اختیار دیدیا: اکبر ایس بابر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمشن بااختیار ہو گیا۔ نجی ٹی وی کے ساتھ گفتگو میں انہوں نے کہا کہ الیکشن کمشن کو اکائونٹس کی چھان بین کا اختیار مل گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے الیکشن کمشن کو پارٹی فنڈنگ کیس پر فیصلے کا مینڈیٹ دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...