صدر تحریک انصاف شعبہ خواتین پنجاب سلونی بخاری طویل علالت کے بعد انتقال کرگئیں

لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک نصاف شعبہ خواتین پنجاب کی صدر سلونی بخاری گزشتہ روز طویل علالت کے بعد62برس کی عمرمیں لاہور میں انتقال کرگئیں۔ وہ بلڈکینسر میںمبتلاتھیںاورآغاخان ہسپتال کراچی میںبھی زیرعلاج رہیں۔ سلونی بخاری تحریک انصاف کے فاؤنڈرممبرزمیںشامل تھیں۔

ای پیپر دی نیشن