آرمڈ فورسز پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ کے وفد کا دورہ ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب

Dec 16, 2017

لاہور(نیوزرپورٹر)آرمڈ فورسز پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ راولپنڈی کے 36رکنی وفد نے ڈائریکٹوریٹ جنرل ہیلتھ سروسز پنجاب کا دورہ کیا۔ آرمڈ فورسز پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ راولپنڈی کے وفد نے کمانڈنٹ میجر جنرل عمار رضا کی قیادت میں شرکت کی۔ ایڈیشنل سیکرٹری ڈویلپمنٹ ونگ فاطمہ شیخ نے وفد کو محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں کی گئی اصلاحات اور اس کی ورکنگ کے حوالے سے بریفنگ دی۔ انہوں نے شرکاء کو بتایا کہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر عوام کو معیاری اور جدید سہولیات مفت فراہم کرنے کیلئے دن رات کوشاں ہے۔

مزیدخبریں