چوک میتلا(نامہ نگار) سپریم کورٹ آف کی جانب سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے حق میں فیصلہ سے ثابت ہو گیا ہے کہ عمران خان سچ بول رہے تھے مخالفین اب صبر کریں آئندہ ملک کا وزیراعظم بھی عمران خان ہی ہونگے ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف حلقہ پی پی238کے رہنما سردار نصراللہ خان پاندہ نے گذشتہ روز صحافیوںسے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا سردار نصراللہ خان پاندہ نے کہا کہ اب ملک میں تبدیلی کو کوئی نہیں روک سکتا تحریک انصاف واحد سیاسی جماعت ہے جس میں ملک سے مخلص اور وفادراری کر نے والے سیاست دان موجود ہیں ۔
پاندہ