دھرنے کے شرکاءکا ملی نغموں پر رقص قائداعظم کی تصویر اور قومی پرچم لہراتے رہے

ملتان(سپیشل رپورٹر) وکلاءملی نغموں پررقص کرنے کے ساتھ قائداعظم کی تصویراورقومی پرچم اٹھاکردکھاتے رہے۔تفصیل کے مطابق گزشتہ روزدھرنے میں وکلاءنے قائداعظم کی فریم شدہ تصویر اور پرچم رکھاہوا تھاجس کو لہرایاجاتارہانیز وکلاءنغموں پررقص کرتے رہے۔اسی طرح گزشتہ روز وکلاءکے دھرنے میں ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ملتان چو ہدری امیر محمد خان کے تبادلے کی افواہ پھیلی رہی اورسٹیج سے اعلان ہونے پروکلاءخوشی کابھی اظہارکرتے رہے تاہم اس خبرکی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔
رقص

ای پیپر دی نیشن