خانیوال(خبرنگار ) آئی جی پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے ڈسٹرکٹ پولیس افسران کو تحریری مراسلے جاری کئے ہےں جن میں ان کے اضلاع میں پولیس نفری کی تفصیلات طلب کی گئی ہےں نفری کے ساتھ ساتھ ضلع کی ٹوٹل آبادی کی بھی معلومات مانگی گئی ہےں ذرائع کے مطابق حکومت نے آبادی کے تناسب سے نفری کم ہونے کی شکایت پر ےہ اقدام اٹھاےا ہے رپورٹس کے بعد آبادی کے تناسب سے مزید نفری بھرتی کرنے کا عمل شروع کےا جائےگا۔
صوبہ بھر کے ضلعی پولیس آفیسران سے نفری اور آبادی کی تفصیلات طلب
Dec 16, 2017