چیف جسٹس سے رائیونڈ چرچ کے بشپ کی ملاقات، ڈیم فنڈ کیلئے 15 لاکھ کا چیک دیا

Dec 16, 2018

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار سے رائیونڈ چرچ آف پاکستان کے بشپ ڈاکٹر آزاد مارشل کی قیادت میں مسیحی برادری کے وفد نے ملاقات کی اور سپریم کورٹ اور وزیراعظم کے دیامر بھاشا ڈیم فنڈ میں 15 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔

مزیدخبریں