بہائو الدین زکریا یونیورسٹی میں طالبہ سے فحش حرکات پر ایچ ای سی کا نوٹس، دو دن میں رپورٹ طلب

Dec 16, 2018

ملتا ن ( سماجی رپورٹر ) بہاء الدین زکریا یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر واصف نعمان کی طالبہ کے ساتھ فحش حرکات کی ویڈیو اور مبینہ طور پر بلیک میل کرنے کے معاملہ پر ایچ ای سی نے نوٹس لے لیا اور دو دن میں رپورٹ طلب کرتے ہوئے سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے۔دوسری طرف دوسری طرف اسسٹنٹ پروفیسر واصف نعمان نے خود کو بچانے کیلئے وکلاء سے مشاورت شروع کردی ہے۔

مزیدخبریں