سپورٹس کے فروغ ‘ترقی کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں: ندیم سرور

لاہور (نمائندہ سپورٹس) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرورنے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق سپورٹس کو فروغ اور ترقی کے لئے ہر ممکن اقدامات کررہے ہیں، نوجوانوں کوگرائونڈز میں لانے کے لئے بہترین سہولتیں دے رہے ہیں جس سے نوجوانوں سپورٹس کی جانب راغب ہورہے ہیں، سپیشل اتھلیٹس میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے۔سپورٹس بورڈ پنجاب مکمل تعاون کررہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب سٹیڈیم میں سپیشل اولمپک گالا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...