برسلز (این این آئی)یورپی عدالت نے فلسطینی تنظیم ’حماس‘ کی طرف سے جماعت پر عائد پابندیاں اٹھانے کے حوالے سے دی گئی درخواست مسترد کر دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برسلز میں قائم عدالت نے درخواست مسترد کردی ہے ، اس درخواست میں عدالت سے اپیل کی گئی ہے تھی وہ حماس کو دہشت گردی کی فہرست سے نکالے اور منجمد کیے گئے اثاثے بحال کرے۔ تاہم عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی۔
یورپی عدالت نے حماس کو دہشت گردی کی فہرست سے نکالنے کی درخواست مسترد کر دی
Dec 16, 2018