تفتان (نوائے وقت رپورٹ) ایرانی حکام نے بغیر دستاویزات ایران میں داخل ہونیوالے 84 پاکستانیوں کوگرفتارکرلیا۔ لیویز حکام کے مطابق گرفتار افراد کو تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا گیا۔
بغیر دستاویزات ایران میں داخل ہونے والے 84 پاکستانی گرفتار
Dec 16, 2018