لاہور(سپیشل رپورٹر)معروف دینی سکالر اور مہتمم جامعہ فاضل شاہی مولاناحکیم محمد منشاء چشتی آج عمرہ ادائیگی کیلئے حجاز مقدس جائیںگے۔ وہ سعودی عرب میں دوہفتے تک قیام کرینگے۔ حرمین شریفین حاضری کے موقع پر ملکی سلامتی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعائیں کرینگے۔