اسلام آباد (خصوصی نمائندہ)ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 20 کے اسد اللہ فیض کو جوائنٹ سیکرٹری وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کے عہدے سے ہٹا دیا گیااسد اللہ فیض کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ 20 کے اسد اللہ فیض کو جوائنٹ سیکرٹری وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کے عہدے سے ہٹا دیا
Dec 16, 2020