برائلر گوشت 2 روپے کلو سستا  انڈے 193 روپے درجن 

Dec 16, 2020

لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 2روپے کمی سے316روپے، زندہ برائلرمرغی 1روپے کمی سے218روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈے مزید 1روپے اضافے سے193روپے فی درجن کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔

مزیدخبریں