آر یا پار کا دعوی کرنے والوں نے  ایک اور تاریخ دے ڈالی،شہباز گل

Dec 16, 2020

 اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی)  وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ عمران خان سے استعفی لینے والوں کی اپنے استعفوں کے انبار کی بھڑکیں، پہلے 8 پھر 13 دسمبر کو 'آر یا پار' کا دعوی کرنے والوں نے ایک اور تاریخ دے ڈالی۔

مزیدخبریں