لاہور(نیوزرپورٹر)ضلعی انتظامیہ لاہورآج ڈی سی آفس لاہور میں علماو مشائخ کانفرنس برائے قومی یکجہتی کا انعقاد کرنے جا رہی ہے ۔ مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات شرکت کریں گی جس میںقومی یکجہتی کے حوالے سے اظہار خیال کیا جائے گا۔