16دسمبرملکی تاریخ کاسیاہ ترین  دن ہے :علامہ محمدممتازاعوان 

Dec 16, 2020

لاہور (خصوصی نامہ نگار)ورلڈپاسبان ختم نبوت کے ناظم اعلیٰ علامہ محمدممتازاعوان صدرمجلس شوریٰ حافظ نعمان حامد صدرشعبہ تبلیغ مولانامحمدحنیف حقانی اورحافظ نیازاحمدبنگلانی ،ڈاکٹرضیاء الحق قمر،میاںمحمدحنیف نے مشترکہ بیان میںکہاہے کہ 16دسمبرہماری ملکی تاریخ کاوہ سیاہ ترین دن ہے کہ جس دن سقوط ڈھاکہ یعنی المیہ مشرقی پاکستان اوربعدازاں المیہ اے پی ایس رونماہوا،ورلڈپاسبان ختم نبوت آج 16دسمبریوم سقوط ڈھاکہ والمیہ پشاور منائے گی ۔

مزیدخبریں