ایران میں دہری شہریت والوں پر صدارتی انتخاب میں حصہ لینے پرپابندی عائد

تہران (نیٹ نیوز) ایران کی پارلیمنٹ نے دہری شہریت یا غیرملکی شہریت والوں پر صدارتی انتخاب میں حصہ لینے پرپابندی عائد کرنے کا بل منظور کرلیا۔ ایرانی پارلیمنٹ نے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے سے متعلق اقدام کی منظوری دی ہے اور پارلیمنٹ میں قرارداد کے حق میں 193 اور مخالفت میں 31 ووٹ آئے۔

ای پیپر دی نیشن