یوم سقوط مشرقی پاکستان  آج منایا جائے گا 

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)  سانحہ مشرقی پاکستان 16دسمبر1971ملک بھر میں یوم سقوط مشرقی پاکستان آج16 دسمبر بروز بدھ کو منایا جائے گا ۔پاکستان کے دولخت ہونے کے سانحہ کو 48برس بیت گئے اہل وطن کے دلوں میں اس سانحہ کے زخم آج بھی زندہ ہیں اس عظیم سانحہ کے حوالے سے سیاسی و سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف تقریبات اور سیمینارز کا اہتمام کیا جائے گا ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...