نیول چیف کا بحریہ فاؤنڈیشن کے منصوبوں میں پیش رفت پر اظہار اطمینان 

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) بحریہ فاؤنڈیشن کی کمیٹی آف ایڈمنسٹریشن کا اجلاس ہوا۔ ترجمان کے مطابق نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی نے اجلاس کی صدارت کی۔ بحریہ فاؤنڈیشن کے جاری اور آئندہ منصوبوں کا جائزہ لیا گیا۔ نیول چیف نے بحریہ فاؤنڈیشن کے منصوبوں میں پیش رفت پر اظہار اطمینان کیا۔

ای پیپر دی نیشن