لودھراں(خبر نگار) مدعی فرمان علی نے افضل اور لعل خان وغیرہ کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرایا تھا جس پر ملزمان فرمان علی سے صلح کے لئے بیانات لینا چاہتے تھے،ناکامی پر اغوا کر لیا۔گرفتار ملزمان میں ارشد، حیدر، امیر کا تعلق وہاڑی جبکہ ذوالفقار ڈانوراں کا رہائشی ہے۔ملزم حیدر علی عرف انتظار سے کلاشنکوف بھی برآمد کرلی۔ڈی پی او سید کرار حسین نے کہا کہ سود خوری اللہ سے جنگ ہے ایسے افراد کسی رعایت کے قابل نہیں۔