دہشتگردی خاتمہ کیلئے اے ٹی ایف نے صلاحیتوں کا لوہا منوایا :طاہر رائے

کوئٹہ (اے پی پی) انسپکٹر جنر ل پولیس بلوچستان محمدطاہر رائے ہلا ل شجاعت نے کہا ہے کہ اے ٹی ایف نے دہشت گردی کے خاتمے اور ملک دشمن عناصر کی بیخ کنی کے لیے ہر محاذ پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔اے ٹی ایف سکول میں ڈسٹرکٹ پولیس ، بلوچستان کانسٹیبلری اور لیویز فورس کی استعداد کار میں اضافے کے لئے دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے جدید تربیت د ی جارہی ہے یہی وجہ ہے کہ بلوچستان کے طول و عرض میں کامیاب آپریشن کے لئے اے ٹی ایف کے جوانوں کو ہی طلب کیا جا تا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کزشتہ روز اے ٹی ایف کے 13ویں بیسک کورس کی پاسنگ آئوٹ پریڈکے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پرایڈیشنل آئی جی و کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری سلمان چوہدری ، ایڈیشنل آئی جی آر پی او کوئٹہ عبدالقادر قیوم ، ڈی آئی جی

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...