پاکستان خطہ میں پائیدار قیام امن کا داعی ہے: سلطان سرور گولڈن

شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)سیاسی وسماجی رہنما ویوسی چیئرمین چودھری سلطان سرور گولڈن نے کہا ہے کہ پاکستان خطہ میں پائیدار قیام امن کا داعی ہے مگر مظلوم کشمیری عوام کی آزادی کی خاطر کسی بھی حد تک جاسکتا ہے ہم مظلوم کشمیریوں کو بھارتی مظالم کا شکار نہیں دیکھ سکتے بھارت نے جارحیت ترک نہ کی تو کشمیر بھارتی فوج کا قبرستان ثابت ہوگا اسلامی تعلیمات میںایسے کسی عمل کی اجازت نہیں جس سے کسی طرح کی شرپسندی و دہشت گردی کو اسلام اور پاکستان کے ساتھ جوڑنا محض تعصب کا اظہار ہے ان خیالات کااظہارانہوںنے میڈیاکے نمائندوںسے گفتگو کرتے کیا۔

ای پیپر دی نیشن