اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر نے آئین کے آرٹیکل 175 کی روشنی میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے اضافی ججز کی تعیناتی کر دی۔ بیرسٹر سردار اعجاز اسحاق خان اور ارباب محمد طاہر ہائیکورٹ کو ایڈیشنل جج تعینات کر دیا گیا۔ صدر مملکت کی سمن رفات امتیاز کی بھی بطور اسلام ہائیکورٹ کی جج کے طور پر منظوری دے دی۔