16دسمبر، آج سقوط ڈھاکہ کی برسی‘تقریبات منعقد ہوں گی

Dec 16, 2021

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان کی تاریخ میں 16 دسمبر بھارتی سازشوں کے نتیجے میں مشرقی پاکستان بنگلہ دیش کی صورت میں دنیا کے نقشے پر نمودار ہوا۔ آج کے دن ملک بھر میں سیمینار منعقد کئے جائیں گے جن میں سقوط ڈھاکہ کی وجوہات پر بات کی جائے گی۔

مزیدخبریں