لاہور (خصوصی نامہ نگار) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کو ٹیلیفون کیا ہے۔ جس میں قمر جاوید باجوہ نے چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی اور کہا کہ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ چودھری شجاعت حسین کو جلد مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔
جننرل باجوہ کا پرویز الہی کو فون ، شجاعت کی خیریت دریافت کی
Dec 16, 2021