شجاع آباد(سٹی رپورٹر)غلام آباد ویلفیئر سوسائٹی کا قیام،حسن اکرم صدر جبکہ کاشان حیدر جنرل سیکرٹری منتخب تفصیلات کے مطابق محلہ غلام آ باد ملتان میں عمران حیدر نقوی کی زیر سرپرستی ایک اجلاس منعقد کیا گیا جس میں غلام آباد ویلفیئر سوسائٹی کا قیام عمل میں لایا گیا اور تنظیم سازی کی گئی۔ اجلاس میںحسن اکرم کو صدر، کاشان حیدر کو جنرل سیکرٹری، عباس رانا کو فنانس سیکرٹری اور جہانزیب راجپوت کو میڈیا کوآرڈینیٹر منتخب کر لیا گیا۔