ملتان (سپیشل رپورٹر) تحریک امن پاکستان کے چیئرمین مخدوم غلام یزدانی گیلانی نے کہا ہے کہ میلاد اور نعت کی محافل ہی ہماری نجات کا سبب بن سکتی ہیں اور ان کا مسلسل انعقاد ہمارے لئے باعث برکت و رحمت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے قدیرآباد میں سماجی رہنما مختیار قادری کی رہائش گاہ پرمنعقدہ محفل نعت سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر مخدوم سید تنویرالحسن گیلانی نے محفل میں دعا کرائی۔
میلاد اور نعت کی محافل باعث برکت و رحمت : یزدانی گیلانی
Dec 16, 2021