مختار اے شیخ ہسپتال میں پہلی کامیاب اویک انٹر ایکسیئل برین ٹیومر سرجری

Dec 16, 2021

ملتان (لیڈی رپورٹر) جنوبی پنجاب کی طبی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل عبور ہوا جب ڈاکٹر انیلہ دربار، کنسلٹنٹ نیورو سرجن مختار اے شیخ ہسپتال نے پہلی کامیاب اویک انٹرا ایکسیئل برین ٹیومر سرجری کی۔  ان کے ہمراہ ڈاکٹر جمال حفیظ، ڈاکٹر شہباز احمد بھٹہ اور آصف منظور پر مشتمل انستھیزیا ٹیم نے اس پیچیدہ سرجری میں حصہ لیا۔ یہ کامیاب اور اہم پیش رفت ملتان اور اس کے گردو نواح میں دستیاب طبی سہولیات کو ترقی کے ایک نئے عہد سے روشناس کروائے گی۔

مزیدخبریں