سقوط ڈھاکا تاریخ کاسیاہ ترین دن ہے، ضیاء الدین انصاری 


لاہور ( خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈوکیٹ نے کہا کہ سقوط ڈھاکا پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن اور رستا ہوا زخم ہے جو شاید کبھی نہ بھر پائے۔سقوط ڈھاکہ اپنوں کی قتدار کی حوس اور دشمنوں کی سازشوں کا نتیجہ ہے۔ ہر سال 16 دسمبر کا سورج ہمیں شرمندگی اور پچھتاویکا اساس دلاتے طلوع ہوتا ہے۔ سقوط ڈاکہ سے حکمرانوں اور اداروں کے سربراہان کو سبق حاصل سیکھنا چاہیے کہ ماضی کی غلطیوں  ناقابل تلافی نقصان پہنچایابدقسمتی سے آج بھی اقتدار کی حوس میں ہمارے حکمرانوں نے ملک و قوم ملک و قوم کے  بنیادی مسائل بھول چکے ہیں۔ ملک معاشی بحرانوں کا شکار، عوام مہنگائی و بے روزگاری کے ہاتھ  پریشان فاقوں اور خودکشیوں پر مجبور ہے۔ سقوط ڈاکہ سے حکمرانوں اور اداروں کے سربراہان کو سبق حاصل سیکھنا چاہیے کہ ماضی کی غلطیوں  ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے دفتر جماعت اسلامی لاہور میں یوم سقوط مشرقی پاکستان  تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن