لاہور( این این آئی)تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ﺅکی صورتحال حسب ذیل رہی۔ دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 21 ہزار100 کیوسک اور اخرج 42 ہزارکیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد8ہزار200کیوسک اور اخراج 8 ہزار200کیوسک، خیرآباد پل آمد17 ہزار 800 کیوسک، اخراج17ہزار800کیوسک،جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد7ہزار200کیوسک اور اخراج 20 ہزار کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد 5 ہزار 700کیوسک اور اخراج2ہزارکیوسک رہا۔جناح بیراج آمد 53 ہزار100کیوسک اور اخراج 48 ہزار 100 کیوسک،چشمہ48ہزار300کیوسک اور اخراج43ہزارکیوسک، تونسہ آمد 42 ہزار300کیوسک اور اخراج 38 ہزار 300کیوسک رہا۔
،گدو آمد37ہزار200کیوسک اور اخراج30ہزار300کیوسک، سکھر آمد 30 ہزار900کیوسک اور اخراج 13ہزار200کیوسک ،کوٹری آمد11ہزار400کیوسک اور اخراج 500کیوسک،تریموں آمد6ہزار 400کیوسک اور اخراج صفرکیوسک، پنجند آمد5ہزار600 کیوسک اور اخراج صفرکیوسک ریکارڈ کیا گیا۔تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1398فٹ،پانی کی موجودہ سطح1494.78 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.954 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1123.95 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.896 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح640.60 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.034 ملین ایکڑ فٹ رہا۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ﺅکی صورت میں ہے ۔