کرم پور( نامہ نگار)حکومت نے وعدے کے مطابق بجلی بلوں میں ریلیف نہ دیا توعوام اور کسان سٹرکوں پر ہونگے ناجائز ٹیکسوں کا جلد خاتمہ نہ ہوا تو ایسا احتجاج ہوگاکہ حکومت کی بنیادیں یل جائیں گئی کسان اتحاد کے مرکزی جنرل سیکر ٹری افتخار احمد چوہدری نے کسان اتحاد کے تحت میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے حکومت کو ئی آخری واننگ دیتے ہیں کہ وعدوں اور دعووں کے مطابق فوری طور پر عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف دیا جائے تاکہ مہنگائی کے اس دور میں عوام اور کسان ناجائز طور پر لگائے گئے بجلی بلوں میں ٹیکس اور فیول ایڈجسمنٹ کے بغیر اپنا بل بجلی بر وقت ادا کر سکیں۔
حکومت نے بجلی بلوں میں ریلیف نہ دیا توعوام اور کسان سٹرکوں پر ہونگے:افتخار احمد
Dec 16, 2022