برائلر گوشت 411روپے کلو انڈے 260روپے درجن 


لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے اضافے سے411روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے 274روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید7روپے کمی سے 260روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

ای پیپر دی نیشن