بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 39 افراد ہلاک

Dec 16, 2022


نئی دہلی (شنہوا) بھارتی ریاست بہار میں زہریلی شراب پینے سے 39 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع سارن میں منگل کو شراب پینے سے متعدد افراد کی حالت خراب ہوئی تھی جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ تین افراد ہسپتال جاتے ہوئے راستے میں ہی دم توڑ گئے جبکہ دیگر اموات کل اور آج رپورٹ ہوئی ہیں۔
زہریلی شراب

مزیدخبریں