شکار پور (نوائے وقت رپورٹ) مریجی شکار پور کے قریب پرانی دشمنی پر دو گروپوں میں شدید فائرنگ ہوئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے تین خواتین جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔
شکار پور
شکار پور: دو گروپوں میں فائرنگ 3 خواتین جاں بحق، 3 افراد زخمی
Dec 16, 2022