فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) غربت، بے روزگاری اور مہنگائی کے باعث گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہو کر انیس سالہ ارشاد بی بی تاندلیانوالہ اور چھبیس سالہ سعدیہ سکنہ سندھیلیانوالی نے زہریلی اشیاءنگل لیں۔ دونوں متاثرہ خواتین کو تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال منتقل کیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکیں۔
خودکشی