لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب کے سرکاری محکموں میں اقلیتوں کی 18ہزار سے زائد پوسٹیں خالی ہونے کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی گئی۔ قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن سمیرا کومل کی جانب سے جمع کرائی گئی۔ پنجاب کے سرکاری محکموں میں اقلیتوں کی 18 ہزار سے زائد پوسٹیں خالی پڑی ہیں۔ اقلتیوں کی پوسٹیں گزشتہ 3 سال سے خالی ہیں۔
قرارداد
اقلیتوں کی 18 ہزار سے زائد پوسٹیں خالی ہونے کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
Dec 16, 2022