چمن میں سول آبادی پر افغانستان کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ سے متعدد شہری زخمی

چمن کے مقام پر سول آبادی پر افغانستان کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ سے متعدد بے گناہ شہری زخمی ہو گئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا جس سے بچوں اور خواتین سمیت متعدد بے گناہ شہری زخمی ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن