پرتھ ٹیسٹ کا تیسرا روز: 195 رنز پر پاکستان کی چھٹی وکٹ گرگئی، 288 رنز کا خسارہ

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پرتھ میں ہونے والے ٹیسٹ کا آج تیسرا روز ہے اور اس وقت پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان ٹیم نے اپنی نامکمل پہلی اننگ کا آغاز 2 وکٹ پر 132 رنز سے کیا تاہم اب پاکستان کے 193 رنز پر پانچ وکٹیں گرچکی ہیں۔خرم شہزاد کو 7 رنز پر پیٹ کمنز نے بولڈ کیا، جب کہ بابر اعظم کو 21 رنز پر مچیل مارش نے پویلین لوٹایا۔امام الحق کو 62 رنز پر نیتھن لائن نے آؤٹ کیا سرفراز احمد 3 رنز پر مچیل اسٹارک کا شکار ہوئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...