ایف بی آر بند کمروںمیں پالیسیاں بنانے کی بجائے مشاورت کو فروغ دے:عاشق علی

لاہور( کامرس رپورٹر )پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن لاہور کے نائب صدر عاشق علی رانا نے کہا ہے کہ ایف بی آر بند کمروںمیں پالیسیاں بنانے کی بجائے مشاورت کے عمل کو فروغ دے ،جس ادارے پر ملک کے مالی معاملات کا سارا دارو مدار ہے اس کے سسٹم کو اپ گریڈ کرنے سے گریز کیا جارہاہے۔

ای پیپر دی نیشن