چکوال (نمائندہ خصوصی)معروف سماجی شخصیت و اونر بلال شاپنگ مال جہلم روڈ چوہدری بلال اکبر نے عمرہ سے واپس آنے پر سابق ڈپٹی کمشنر چکوال بلال بن ہاشم سے ان کی رہائشگاہ پر خصوصی ملاقات کی اور انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی،اس موقع پر چوہدری بلال اکبر کے فرزند ارجمند چوہدری حمزہ اورنگزیب خان بھی ان کے ہمراہ تھے، بلال بن ہاشم نے چوہدری حمزہ اورنگزیب خان کو دعاں سے نوازا ۔
چوہدری بلال اکبر کی عمرہ ادائیگی پر سابق ڈی سی چکوال کو مبارکباد
Dec 16, 2024