کلرسیداں(نامہ نگار)پنجاب بار کونسل کے سا بق رکن چوہدری واصف علی ایڈووکیٹ کی خوشدامن انتقال کر گئیں نمازجنازہ شاہ عثمانیہ کنوہا میں ادا کی گئی جس میں سینئر وکلا حافظ محمد ادریس،ملک تیمور نسیم ،ملک عاصم رضا،راجہ زاہد رضا،محمود اختر مغل،حافظ علی سعید کے علاوہ راجہ ندیم احمد،چوہدری آصف ذ یلدار،چوہدری عبدالغفار،شاہد گجر،چوہدری زین العابدین عباس،چوہدری توقیراسلم،ملک محمد فیاض، سیٹھ عبدالرووف بٹ،چوہدری محمد شیراز،چوہدری ابرار حسین اور دیگر نے شرکت کی۔