حضرو (نمائندہ نوائے وقت) تھانہ رنگو کے محرر اسفند حیات جو محکمہ پولیس میں اپنے کام کی وجہ سے عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں ان کی بہتری کارکردگی پر ڈی پی او اٹک ڈاکٹر غیاث گل خان اور ڈی ایس پی افتحار احمد نے ان کو ترقی کے بچ لگائے ترقی ملنے پر ایس ایچ او تھانہ رنگو حاجی سجاد سلیم اے ایس آئی توقیر سابق نائب محرر انیس الرحمن توصیف احمد اور دیگر نے ترقی ملنے پر ان کو مبارکباد دیتے ہوئے نئے خواہشات کا اظہار کیا۔
محرر اسفند حیات کو پروموشن پر مبارکباد
Dec 16, 2024